مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29375

باب: جو حضرات ماں شریک بھائی کو بھی دیت کا وارث بناتے ہیں

من كان يورث (الإخوة) من الأم من الدية

حدیث نمبر: 29375
٢٩٣٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن عمرو بن دينار عن محمد بن علي قال: لقد ظلم من لم يورث الإخوة من الأم من الدية.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو بن دینار فرماتے ہیں کہ حضرت محمد بن علی رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : جس شخص نے ماں شریک بھائی کو دیت کا وارث نہیں بنایا تحقیق اس نے ظلم کیا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29375
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28143»