مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29113
باب: مدبر کے جرم کا بیان اس کی سزا کس پر ہوگی؟
جناية المدبر على من تكون؟
حدیث نمبر: 29113
٢٩١١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن حماد قال: على مواليهم الدية إذا قتلوا، وإن قُتلوا فديتهم دية المملوك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ حضرت حماد نے ارشاد فرمایا : مدبر غلاموں کے آقا پر دیت لازم ہوگی جب یہ کسی کو قتل کردیں اور ان کو قتل کردیا جائے تو ان کی دیت وہی ہوگی جو غلاموں کی دیت ہوتی ہے۔