مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29665
باب: خون کا بیان: اس میں کتنے گواہ ہونے چاہئیں؟
الدم كم يجوز فيه من الشهادة؟
حدیث نمبر: 29665
٢٩٦٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن الحسن بن عمرو عن فضيل عن إبراهيم قال: شاهدان على الدم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت فضیل فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : خون پر دو گواہوں کا ہونا ضروری ہے۔