مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28979
باب: اگر غلام کسی کو خطائً قتل کر دے تو کیا حکم ہے؟
الحر يقتل العبد خطأ
حدیث نمبر: 28979
٢٨٩٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن سفيان عن ليث عن عطاء قال: يبلغ ما بلغ.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جہاں تک بھی قیمت پہنچتی ہے پہنچ جائے۔