مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29528

باب: ان افراد کا بیان جن میں سے بعض بعض کے سر کو زخمی کردیں

القوم يشج بعضهم بعضا

حدیث نمبر: 29528
٢٩٥٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن الشيباني عن الشعبي قال: خرج قوم من (زرارة) (١) فاقتتلوا، فقتل بعضهم بعضًا، فضمن علي دية (المقتول) (٢) ورفع عن المجروحين بقدر جراحتهم (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا : چند لوگ قبیلہ زرارہ سے نکلے پس انہوں نے آپس میں قتال کیا تو ان میں سے بعض نے بعض کو قتل کردیا حضرت علی رضی اللہ عنہ نے مقتولین کی دیت کا ضامن بنایا اور زخمیوں سے ان کے زخموں کے بقدر تخفیف کردی۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (ذراراة).
(٢) في [س]: (المقتولين).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29528
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18329، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 29525، ترقيم محمد عوامة: 28287»