مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29138
باب: جس شخص نے اپنی زمین کی حدود سے باہر کوئی چیز رکھی پھر اس سے کسی انسان کو نقصان پہنچ جانے کا بیان
الرجل يخرج من حده شيئا فيصيب إنسانا
حدیث نمبر: 29138
٢٩١٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن عطاء بن السائب عن شريح قال: كان يضمّن اصحاب البلاليع التي يتخذونها في (الطريق) (١) [و (بواري) (٢)] (٣) البغال، والخشب (الذي) (٤) يجعل في الحيطان، وكان لا يضمن الآبار الخارجة التي امام الكوفة في الجبانة والتي في المقابر، وما جعل منفعة للمسلمين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح راستوں میں بنائے جانے والے گڑھوں اور خچروں کے لیے لگائی گئی چٹائیوں کے نقصان کا ضمان دلواتے تھے اسی طرح دیواروں پر پڑی لکڑی کی وجہ سے ہونے والے نقصان کا ضمان بھی دلواتے تھے۔ البتہ کوفہ شہر کے سامنے کھلے میدان میں واقع باہر کے کنوؤں، قبرستانوں کے کنوؤں اور جو چیز مسلمانوں کے فائدے کے لیے بنائی گئی ہو اس کا ضمان نہ دلواتے تھے۔
حواشی
(١) في [ط]: (طريق).
(٢) في [ب]: (يودي)، وفي [م]: (يواري)، وفي [أ، هـ]: (بوري).
(٣) سقط من: [ك].
(٤) في [أ، ب، م، ك]: (التي).