مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29699
باب: آدمی نے کسی آدمی کا سر زخمی کردیا جس سے اس کی آنکھ کی بینائی ختم ہوگئی
رجل شج رجلا فذهبت عينه
حدیث نمبر: 29699
٢٩٦٩٩ - وقال حماد: إن شهدوا أنه ضربه يوم ضربه وهي صحيحة (فهو) (١) جائز.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت حماد نے فرمایا : اگر لوگ گواہی دیں کہ اس نے جس دن اسے مارا تو اس کی آنکھ صحیح تھی تو اس صورت میں جائز ہے۔
حواشی
(١) في [ط]: (فهي).