مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29358

باب: بیوی اپنے شوہر کے قتل کے بدلے میں ملنے والی دیت کی وارث ہوگی

المرأة ترث من دم زوجها

حدیث نمبر: 29358
٢٩٣٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن ابن أبي ذئب عن الزهري قال: إذا قبل العقل في العمد كان ميراثا ترثه الزوجة وغيرها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ امام زہری نے ارشاد فرمایا : جب قتل عمد کی صورت میں دیت قبول کی گئی تو وہ وراثت شمار ہوگی اور خاوند کی بیوی اور اس کے علاوہ لوگ اس کے وارث بنیں گے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29358
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28127»