مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28890

باب: اگر کوئی آدمی دوسرے کا دانت توڑ دے

الرجل يصيب (سن) الرجل

حدیث نمبر: 28890
٢٨٨٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الشعبي والحسن قالا: ليس في (العظام) (١) قصاص ما خلا السن أو الرأس.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی اور حسن کا ارشاد ہے کہ کسی ہڈی میں بھی سر اور دانت کے سوا قصاص نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [ك]: (الطعام).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 28890
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18023، 18024، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 29087، 29084، 29085، ترقيم محمد عوامة: 27692»