مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29356

باب: بیوی اپنے شوہر کے قتل کے بدلے میں ملنے والی دیت کی وارث ہوگی

المرأة ترث من دم زوجها

حدیث نمبر: 29356
٢٩٣٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم في الرجل يُقتل عمدًا فيعفو بعض الورثة قال: لامرأته ميراثها من الدية.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ایسے آدمی کے بارے میں جس کو عمداً قتل کردیا گیا ہو پھر بعض ورثہ نے اس کا خون معاف کردیا۔ آپ نے اس مقتول کی بیوی کے بارے میں ارشاد فرمایا : اس کو دیت میں سے وراثت ملے گی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29356
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28125»