مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28978
باب: اگر غلام کسی کو خطائً قتل کر دے تو کیا حکم ہے؟
الحر يقتل العبد خطأ
حدیث نمبر: 28978
٢٨٩٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أزهر (عن) (١) ابن عون عن محمد قال: هو مال ما بلغ.مولانا محمد اویس سرور
محمد کا ارشاد ہے کہ اس کی دیت مال ہے چاہے جتنا بھی ہوجائے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، هـ].