مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29400
باب: معالج، دوائی دینے والے اور ختنہ کرنے والے کا بیان
الطبيب والمداوي والخاتن
حدیث نمبر: 29400
٢٩٤٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل عن هشام بن الغاز الجرشي عن أبي قرة أن عمر بن عبد العزيز ضمن الخاتن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قرہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ختنہ کرنے والے کو ضامن بنایا۔