مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28768
باب: دانت اگر زخم کی وجہ سے سیاہ ہو جائے
(السن) إذا أصيبت فاسودت
حدیث نمبر: 28768
٢٨٧٦٨ - وعن حجاج عن الحكم عن إبراهيم (قالوا) (١): إذا اسودت السن تم عقلها.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے بھی اسی طرح مروی ہے۔ ان سب حضرات نے فرمایا کہ جب دانت سیاہ ہوجائے تو اس کی دیت پوری ہوگی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ط، م، ك]: (قال).