مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28602
باب: پلکوں کے بارے میں کیا کہا گیا؟
الأشفار ما قالوا فيها؟
حدیث نمبر: 28602
٢٨٦٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن بيان أبي (بشر) (١) عن الشعبي قال: كانوا لا (يوقتون) (٢) في الأشفار شيئًا.مولانا محمد اویس سرور
حضر ت شعبی نے فرمایا کہ وہ پلکوں کے اکھاڑنے میں کوئی چیز مقرر نہیں کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [م]: (البشر)، وفي [ب]: (شبر).
(٢) في [هـ]: (يوقنون)، وفي [م]: (يوفتون).