مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29275
باب: اس آدمی کا بیان جس نے عورت کو عمداً(جان بوجھ کر) قتل کردیا ہو
في الرجل يقتل المرأة عمدا
حدیث نمبر: 29275
٢٩٢٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا هشام الدستوائي عن قتادة عن سعيد بن المسيب أن عمر قتل ثلاثة نفر من أهل صنعاء بامرأة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے صنعاء کے تین باشندوں کو ایک عورت کے بدلے میں قصاصاً قتل کیا۔