مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29650

باب: قسامۃ میں کیسے قسم اٹھوائی جائے گی؟

كيف يستحلفون في القسامة؟

حدیث نمبر: 29650
٢٩٦٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن الحسن بن (عبيد اللَّه) (١) عن إبراهيم قال: يستحلف كل رجل منهم باللَّه: ما قتلت ولا علمت قاتلًا، ثم (يَدِيه) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حسن بن عبیداللہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : ان میں سے ہر آدمی سے یوں قسم اٹھوائی جائے گی : اللہ کی قسم میں نے قتل نہیں کیا اور نہ میں قاتل کو جانتا ہوں۔ پھر اس کی دیت ادا ہوگی۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (عبيد)، وفي [هـ]: (عمرو عن فضيل).
(٢) في [أ، ب، ط، هـ]: (يوديه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29650
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28403»