مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29624
باب: عاقلہ کی دیت کیا ہوگی؟
فيما (تعقل) العاقلة
حدیث نمبر: 29624
٢٩٦٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا عيسى عن الشعبي قال: ليس فيما دون الموضحة عقل.مولانا محمد اویس سرور
عیسیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا : سر کے زخم سے کم میں دیت نہیں ہے۔