مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29309
باب: آدمیوں اور عورتوں کے زخموں کا بیان
في جراحات الرجال والنساء
حدیث نمبر: 29309
٢٩٣٠٩ - وعن مكحول عن عمر بن عبد العزيز أنهما (قالا) (١): يعاقل الرجلُ المرأة في ثلث ديتها ثم يختلفان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول حضرت عمر بن عبدالعزیز سے نقل کرتے ہیں کہ ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا : آدمی اور عورت کی دیت عورت کی ثلث دیت تک برابر ہوگی پھر دونوں میں فرق ہوگا۔
حواشی
(١) [أ، ح، ط، هـ]: (قال).