مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29336
باب: اس چھوٹے بچہ کا بیان جس کا دانت توڑ دیا جائے
الصبي الصغير تصاب سنه
حدیث نمبر: 29336
٢٩٣٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قال ابن شهاب في غلام صغير لم يثغر كسر (سن) (١) غلام آخر، قال: عليه الغرم (بقدر) (٢) ما يرى الحكم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت ابن شہاب نے ایسے چھوٹے بچہ کے بارے میں جس کے دودھ کے دانت ابھی نہ گرے ہوں اور اس نے کسی دوسرے بچہ کا دانت توڑ دیا۔ آپ نے یوں ارشاد فرمایا : اس پر تاوان لازم ہوگا جو فیصلہ کنندہ مناسب سمجھے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (من).
(٢) تكرر في: [م].