مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29527

باب: ان افراد کا بیان جن میں سے بعض بعض کے سر کو زخمی کردیں

القوم يشج بعضهم بعضا

حدیث نمبر: 29527
٢٩٥٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: وُجد في بيت قتلى وشجاج، فجُعل بعضهم (ببعض) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : ایک گھر میں کچھ مقتول اور زخمی پائے گئے تو ان میں سے بعض پر بعض کی دیت ڈالی گئی۔

حواشی
(١) في [ط]: (بعض).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29527
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28286»