مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29047

باب: آزاد عورت کے پیٹ میں موجود بچہ کو ضائع کرنے کا بیان

في جنين الحرة

حدیث نمبر: 29047
٢٩٠٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن محمد بن قيس عن (الشعبي) (١) (في) (٢) رجل ضرب بطن امرأته فأسقطت قال: عليه غرة يرثها و (ترثه) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت محمد بن قیس فرماتے ہیں کہ امام شعبی نے ایسے شخص کے بارے میں جس نے اپنی بیوی کے پیٹ پر ضرب لگا کر اس کے حمل کو ساقط کردیا ہو۔ آپ نے یوں ارشاد فرمایا : اس شخص پر غرہ یعنی ایک غلام یا باندی لازم ہوگی، وہ مرد اس غرہ کا وارث ہوگا اور وہ عورت اس (بچہ) کی وارث ہوگی۔

حواشی
(١) سقط من: [ك].
(٢) في [ك]: (عن).
(٣) في [هـ]: (يديه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29047
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 27841»