مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28719
باب: جن کے نزدیک سب انگلیوں کی دیت برابر ہے
الأصابع من سوى (بينها)
حدیث نمبر: 28719
٢٨٧١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد ووكيع عن هشام عن أبيه أنه قال: هي سواء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ یہ تمام برابر ہیں۔