مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29236
باب: بچہ کے اعتراف جرم کرنے کا بیان
في اعتراف الصبي
حدیث نمبر: 29236
٢٩٢٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن سفيان عن عيسى ⦗١٦٠⦘ (ابن) (١) أبي عزة عن الشعبي أنه كان لا يجيز إقرار الصبي والعبد في الجراحات.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عیسیٰ بن ابو عزہ فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا : بچہ اور غلام کے زخموں مں ا اقرارکو نافذ نہیں کیا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].