مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29737

باب: اس آدمی کابیان جس نے پانی مانگا پس اسے پانی نہیں پلایا گیا یہاں تک کہ اس کی وفات ہوگئی

الرجل يستسقي فلا يسقى حتى يموت

حدیث نمبر: 29737
٢٩٧٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الحسن أن رجلًا استسقى على باب قوم فأبوا أن يسقوه، فأدركه العطش فمات فضمنهم عمر (الدية) (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا کہ ایک شخص نے کسی قوم کے دروازے پر پانی طلب کیا تو ان لوگوں نے اسے پانی پلانے سے انکار کردیا اس کو سخت پیاس لگی یہاں تک کہ اس کی موت ہوگئی تو حضرت عمر نے ان کو اس شخص کی دیت کا ضامن بنایا۔

حواشی
(١) في [جـ، ك، م]: (ديته).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29737
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف منقطع؛ أشعث ضعيف، والحسن لم يدرك عمر.
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 11969، 19733، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18318، ترقيم محمد عوامة: 28478»