مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28928

باب: ریڑھ کی ہڈی کی دیت کا بیان

(الصلب) كم فيه؟

حدیث نمبر: 28928
٢٨٩٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عمرو بن شعيب قال: قضى أبو بكر في صلب الرجل إذا كسر ثم جبر بالدية كاملة، إذا كان لا يحمل له، وبنصف الدية إذا كان يحمل له (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو بن شعیب کا ارشاد ہے کہ ابوبکر نے آدمی کی ریڑھ کی ہڈی کے بارے میں فرمایا کہ جب وہ ٹوٹ جائے پھر جڑ جائے اور اس سے حمل نہ ٹھہر سکے تو پوری دیت ہے اور اگر حمل ٹھہر سکے تو آدھی دیت کا فیصلہ فرمایا۔

حواشی
(١) منقطع؛ عمرو بن شعيب لم يدرك أبا بكر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 28928
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17597، 17600، 17604، ترقيم محمد عوامة: 27728»