مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29876
باب: ان دو غلاموں کا بیان جس میں سے ایک زخمی کر دیا جائے
(العبدان) يجرح أحدهما
حدیث نمبر: 29876
٢٩٨٧٦ - وعن حماد عن إبراهيم في العبدين يفقأ أحدهما عين صاحبه، قال: إن كانت قيمتهما سواء فالعين بالعين، وإن كانت قيمة أحدهما أكثر من (الآخر) (١) (رد) (٢) الأكثر على الأقل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ ابراہیم سے ایسے دو غلاموں کے بارے میں مروی ہے کہ جن میں سے ایک نے اپنے ساتھی کی آنکھ پھوڑ دی۔ آپ نے فرمایا : اگر ان دونوں کی قیمت برابر ہے تو آنکھ کے بدلے آنکھ ہے اور اگر ان میں سے ایک کی قیمت دوسرے سے زیادہ ہے تو زیادہ کو کم پر لوٹایا جائے گا۔
حواشی
(١) في [ط]: (الأخرى).
(٢) في [ط]: (و).