مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29159
باب: سانڈ، سواری، کان اور کنویں کا بیان
الفحل والدابة والمعدن والبئر
حدیث نمبر: 29159
٢٩١٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن الزهري عن أبي سلمة وسعيد بن المسيب عن أبي هريرة يبلغ به النبي ﷺ (١) قال: "العجماء جرحها جبار، (والبئر جبار) (٢)، والمعدن (جبار) (٣)، وفي الركاز الخمس" (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ مرفوعاً روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جانور کا لگایا ہوا زخم رائیگاں ہے اور کنویں میں گر کر مرنے والے کا خون بھی رائیگاں ہے اور کان میں دب کر مرنے والے کا خون بھی رائیگاں ہے اور خزانے میں خمس لازم ہوگا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ك، م]: ﵇.
(٢) سقط من: [ط].
(٣) زيادة في [جـ، ك، م]: (جبار).