مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28738
باب: انگلیوں کی دیت
كم في كل إصبع؟
حدیث نمبر: 28738
٢٨٧٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن خالد الحذاء عن أبي قلابة عن عمرو بن سلمة قال: كتب إلينا عبد الملك بن مروان ونحن مع خالد بن عبد اللَّه أن الأصابع أثلاثًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن سلمہ کا ارشاد ہے کہ جب ہم خالد بن عبداللہ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے تو عبدالملک بن مروان نے ہمیں ایک خط بھیجا کہ انگلیوں کو تین جگہ پر تقسیم کریں گے۔