مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28776
باب: دانت اگر زخم کی وجہ سے سیاہ ہو جائے
(السن) إذا أصيبت فاسودت
حدیث نمبر: 28776
٢٨٧٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن حنظلة عن القاسم في السن (ترجف) (١) قال: عقلها تام.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم سے دانت کے بارے میں جب وہ ہلنے لگے یہ ارشاد منقول ہے کہ اس کی دیت کامل ہوگی۔
حواشی
(١) في [جـ]: (تزحف).