مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29333

باب: اس چھوٹے بچہ کا بیان جس کا دانت توڑ دیا جائے

الصبي الصغير تصاب سنه

حدیث نمبر: 29333
٢٩٣٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن حجاج عن جندب (القاص) (١) (٢) عن أسلم (مولى) (٣) عمر عن عمر أنه قضى في سن الصبي إذا (سقطت) (٤) قبل أن يثغر (ببعير) (٥) (٦).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اسلم جو کہ حضرت عمر کے آزاد کردہ غلام ہیں وہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے بچے کے دانت میں ایک اونٹ کا فیصلہ فرمایا جب کہ وہ بچے کے دودھ کے دانت گرنے سے پہلے ہی گر جائے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (القاضي).
(٢) كذا في النسخ، وسبق مثله برقم [٢٨٦٨٢]، ويظهر لي أن صوابه (مسلم بن جندب)، وأن الوهم فيه من الحجاج بن أوطأة.
(٣) في [أ]: (مولد).
(٤) سقط من: [أ].
(٥) في [أ، ك]: (بعير)، وفي [جـ، م]: (بعيرًا).
(٦) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس عنعن.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29333
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17535، ترقيم محمد عوامة: 28102»