مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29243
باب: جو شخص یوں کہے! یہودی اور عیسائی کی دیت مسلمان کی دیت کی طرح ہے
من قال: دية اليهودي والنصراني مثل دية المسلم
حدیث نمبر: 29243
٢٩٢٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبد الرحيم) (١) عن أشعث عن الشعبي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ یہودی، عیسائی، مجوسی اور معاہد کی دیت مسلمان کی دیت کی مانند ہے، اور ان کی عورتوں کی دیت آدمیوں کی دیت سے آدھی ہے۔
حواشی
(١) في [ك]: (عبد الرحمن).