مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28823

باب: پائوں کی دیت کا بیان

باب الرجل كم فيها؟

حدیث نمبر: 28823
٢٨٨٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن جرير بن حازم عن حميد بن هلال قال: في كتاب كتبه مروان عن زيد بن ثابت (قال) (١): إذا قزلت الرجل ففيها نصف الدية (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زید بن ثابت سے مروی ہے کہ جب پاؤں لنگڑا ہوجائے تو اس میں آدھی دیت ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ، م، ك].
(٢) منقطع؛ حميد بن هلال لم يسمع من زيد.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 28823
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 27628»