مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29364

باب: جو یوں کہے: دیت تقسیم کی جائے گی ان لوگوں پر جن کے لیے میراث تقسیم ہوئی

من قال: تقسم الدية على من يقسم الميراث

حدیث نمبر: 29364
٢٩٣٦٤ - و (جهم) (١) عن إبراهيم (قالا) (٢): الدية للميراث.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جہم، ابراہیم سے نقل کرتے ہیں کہ ان دونوں حضرات (شعبی اور ابراہیم) نے ارشاد فرمایا : دیت ورثہ کو ملے گی۔

حواشی
(١) في [أ، جـ، ط، ك، هـ]: (جهيم).
(٢) في [ط، هـ]: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29364
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29364، ترقيم محمد عوامة ---)