مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29413

باب: اس شخص کا بیان جس کو حرمت کے مہینوں میں اور حرم میں قتل کیا گیا

الرجل يقتل في الحرم

حدیث نمبر: 29413
٢٩٤١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن محمد بن إسحاق قال: حدثني عبد الرحمن بن أبي (زيد) (١) عن نافع بن جبير عن ابن عباس قال: يزاد في دية المقتول في أشهر الحرم أربعة آلاف، والمقتول في (الحرم) (٢) يزاد في ديته أربعة آلاف، قيمة دية الحرمي عشرين ألفًا (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت نافع بن جبیر فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا : حرمت کے مہینوں میں قتل کیے گئے شخص کی دیت میں چار ہزار درہم کا اضافہ ہوگا اور حرم کی حدود میں قتل کیے گئے شخص کی دیت میں بھی چار ہزار درہم کا ضافہ ہوگا۔ اور حرم کی حدود میں رہنے والے شخص کی دیت کی قیمت بیس ہزار درہم ہوگی۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (زائدة).
(٢) في [جـ، ك، م]: (الحرمة).
(٣) مجهول؛ لجهالة عبد الرحمن بن أبي زيد.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29413
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28180»