مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28996
باب: غلام کے دانت اور زخم کی دیت
في سن العبد وجراحه
حدیث نمبر: 28996
٢٨٩٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري عن سعيد بن المسيب قال: جراحة العبد (في ثمنه مثل جراحة) (١) الحر في ديته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب کا ارشاد ہے کہ غلام کے زخم کا بدلہ اس کی قیمت کے حساب سے یہ بالکل اسی طرح ہے کہ جیسے آزاد آدمی کا بدلہ اسکی دیت کے حساب سے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (كجراحة).