مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28647
باب: ہونٹوں کی دیت
(الشفتان) ما فيهما؟
حدیث نمبر: 28647
٢٨٦٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن الشيباني عن الشعبي قال: في الشفتين الدية: في السفلى الثلثان، وفي العليا الثلث.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی کا ارشاد ہے کہ دونوں ہونٹوں میں دیت ہے نچلے میں دو تہائی اور اوپروالے میں ایک تہائی۔