مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28706
باب: دانت کی دیت
كم في كل سن؟
حدیث نمبر: 28706
٢٨٧٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن قال: في الأسنان خمس خمس.مولانا محمد اویس سرور
حسن کا ارشاد ہے کہ دانتوں میں پانچ پانچ اونٹ دیت ہیں۔
باب: دانت کی دیت
كم في كل سن؟
٢٨٧٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن قال: في الأسنان خمس خمس.حسن کا ارشاد ہے کہ دانتوں میں پانچ پانچ اونٹ دیت ہیں۔