مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29011
باب: اگر غلام کسی غلام کو زخمی کر دے تو کیا حکم ہے؟
العبد يجرح العبد
حدیث نمبر: 29011
٢٩٠١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن شعبة عن الحكم وحماد قالا: ليس بين المملوكين قصاص.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ غلاموں کے درمیان کوئی قصاص نہیں ہے۔