مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29398

باب: معالج، دوائی دینے والے اور ختنہ کرنے والے کا بیان

الطبيب والمداوي والخاتن

حدیث نمبر: 29398
٢٩٣٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: إذا جاوز الطبيب ما أمر به فهو ضامن.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : جس بات کا حکم دیا گیا تھا جب معالج نے اس سے تجاوز کیا تو وہ ضامن ہوگا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29398
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28165»