مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29839

باب: اللہ رب العزت کے ارشاد کی تفسیر کا بیان ’’پس جو شخص معاف کردے تو وہ کفارہ ہے اس کے گناہوں کا‘‘

في قوله (تعالى): ﴿فمن تصدق به فهو كفارة له﴾

حدیث نمبر: 29839
٢٩٨٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم ومجاهد قال: كفارة (للذي) (١) تصدق عليه، وأجر الذي أصيب على اللَّه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت منصور فرماتے ہیں کہ ابراہیم اور حضرت مجاہد ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا : گناہوں کا کفارہ اس شخص کے لیے ہوگا جس کو معاف کردیا گیا ہے اور جس کو تکلیف پہنچی تھی اس کا ثواب اللہ کے ذمہ ہے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (الذي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29839
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 759، 760، 761، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 29834، 29836، ترقيم محمد عوامة: 28570»