مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29460

باب: اس آدمی کا بیان جس نے کسی آدمی کے ہاتھ کو کاٹا اور اس نے اپنے ہاتھ کو کھینچ لیا

الرجل (يعض) الرجل فينتزع يده

حدیث نمبر: 29460
٢٩٤٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن ابن جريج قال: أخبرني ابن أبي مليكة عن جده أن إنسانًا أتى أبا بكر وعضه إنسان فنزع يده منه فندرت ثنيته، فقال أبو بكر: (بعدت ثنيته) (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن ابی ملیکہ اپنے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ ایک شخص حضرت ابوبکر کے پاس آیا اس حا ل میں کہ کسی نے اس کو کاٹا تھا پس اس نے اپنا ہاتھ اس کے منہ سے کھینچ لیا تو اس کے سامنے کے دانت گرگئے اس پر حضرت ابوبکر نے فرمایا : اس کے دانت ہلاک ہوگئے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (فقدت يمينه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29460
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٢٦٦)، وأبو داود (٤٥٨٤).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح . »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2266، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17719، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17551، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 29462، ترقيم محمد عوامة: 28226»