مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29693

باب: ایک آدمی نے آگ پھینک کر کسی قوم کا گھر جلا دیا

رجل رمى بنار فأحرق دار قوم

حدیث نمبر: 29693
٢٩٦٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادًا عن رجل رمى بنار في دار قوم فاحترقوا، قال: ليس عليه قود، (١) لا يقتل.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد ان دونوں حضرات سے ایسے آدمی کے متعلق دریافت کیا جس نے چند لوگوں کے گھر میں آگ پھینکی پس وہ لوگ جل گئے تو اس کا کای حکم ہے ؟ ان دونوں حضرات نے فرمایا اس پر قصاص نہیں ہوگا اسے قتل نہیں کیا جائے گا۔

حواشی
(١) في: [هـ]: زيادة (و).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29693
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 29695، ترقيم محمد عوامة: 28445»