مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29006
باب: اگر کوئی آزاد کسی غلام کو زخمی کر دے تو کیا حکم ہے؟
الحر (يشج) العبد أو يجرحه
حدیث نمبر: 29006
٢٩٠٠٦ - والحكم عن إبراهيم قال: ليس بين (المملوكين والأحرار) (١) قصاص فيما دون النفس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم، ابراہیم سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: غلاموں اور آزاد لوگوں کے درمیان قتل کے علاوہ میں قصاص نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (الأحرار والمملوكين).