مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29055
باب: جو شخص عورت کے پیٹ میں موجود بچہ کو تکلیف پہنچائے کیا اس پر کوئی چیز واجب ہوگی؟
الذي يصيب الجنين يكون عليه شيء؟
حدیث نمبر: 29055
٢٩٠٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حسن بصری اور حضرت عطاء ان سب حضرات نے اس شخص کے بارے میں جو عورت کے پیٹ میں موجود بچہ کو تکلیف پہنچائے یوں ارشاد فرمایا : یقینا اس شخص پر غرہ کے ساتھ غلام کا آزاد کرنا بھی ضروری ہے۔