مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28540
باب: موضحہ زخم کا حکم
فيما دون الموضحة
حدیث نمبر: 28540
٢٨٥٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عدي عن أشعث قال: كان الحسن لا (يوقت) (١) فيما دون الموضحة شيئًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث کا ارشاد ہے کہ حسن سر اور چہرے کے جس زخم میں ہڈی واضح نہ ہوتی تو کوئی مقدار مقرر نہ کرتے۔
حواشی
(١) في [ط]: (يوقف).