مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28500
باب: کسی شرعی حکم کو واضح کرنے میں مقدار کتنی ہے؟
في الموضحة كم فيها؟
حدیث نمبر: 28500
٢٨٥٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود عن زمعة عن ابن طاوس عن أبيه قال: في الموضحة خمس من الإبل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن طاؤس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ سر اور چہرہ کے ہڈی ظاہر ہونے والے زخم میں پانچ اونٹ ہیں۔