مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28899
باب: خصیتین کی دیت کا بیان
(البيضتان) ما فيهما؟
حدیث نمبر: 28899
٢٨٨٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن عاصم بن ضمرة عن علي قال: في إحدى البيضتين نصف الدية (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ ایک خصیہ میں آدھی دیت ہے۔