مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29019
باب: اگر غلام کسی غلام کو زخمی کر دے تو کیا حکم ہے؟
العبد يجرح العبد
حدیث نمبر: 29019
٢٩٠١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن أنه كان يرى القصاص بين العبيد.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے مروی ہے کہ وہ غلاموں کے درمیان قصاص کی رائے رکھتے تھے۔