مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28963
باب: اگر غلام کسی آزاد کو قتل کر دے تو کیا حکم ہے؟
العبد يقتل الحر فيدفع إلى أوليائه
حدیث نمبر: 28963
٢٨٩٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ مقتول کے ورثاء اگر چاہیں تو اس کو قتل کردیں اور اگر چاہیں تو اس کو غلام بنالیں۔