مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29581

باب: جو یوں کہے: قتل عمد کی صورت میں قصاص ہوگا

من قال: العمد قود

حدیث نمبر: 29581
٢٩٥٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن أشعث عن عامر و (الحسن) (١) وابن سيرين وعمرو بن دينار قالوا: العمد قود.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت عامر شعبی، حسن بصری، حضرت ابن سیرین اور حضرت عمرو بن دینار نے ارشاد فرمایا : عمد میں قصاص ہوگا۔

حواشی
(١) في [ط]: (الحسين).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29581
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28340»